کبيرہ گناہ کيا ہيں؟
للمؤلف: no data
کبيرہ گناہ:يہ ايسے بڑے گناہ ہيں جو صرف سچي توبہ سے ہي معاف ہوسکتے ہيں.اگرگناہ کسي انسان کے حق سے متعلق نہيں ہے تو،توبہ کي تين شرائط ہيں:1-جس گناہ ميں انسان ملّوث ہے اس سے باز آجائے 2-کئے ہوئے گناہ پرندامت وشرمندگي ہو 3-آئندہ اس گناہ کو کبھي نہ کرنے کا عزم ہو- اگرگناہ کسي انسان کے حق سے متعلق ہو تو چوتھي شرط مزيد يہ عائد ہوتي ہے 4-اگرکسي انسان کا حق اسنے چھينا ہو تو اسکا حق لوٹادے ،اگروہ نہ ملے تو اسکے وارثوں کودے اوراگروہ بھي نہ مليں تو اسکي جانب سے صدقہ وخيرات کردے ،اگرحق لوٹانے کي طاقت نہيں تو اس سے معافي مانگ لے،اگروہ نہ ملے تو اسکے حق ميں دعائے مغفرت کرے-زيرنظرکتابچہ ميں کبيرہ گنا ہوں کو جمع کرنے کي کوشش کي گئي ہے تاکہ لوگ ان سے بچکراللہ کي وعيد سے محفوظ رہ سکيں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب کبيرہ گناہ کيا ہيں؟
للمؤلف: no data
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 242
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: no data