روح, عذاب قبر اور سماع موتيr مختلف مکاتب فکرکے معترضين کا مکمل ومدلّل جائزہ
للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
اس کتاب ميں روح,عذاب قبراورسماع موتي’ کے بارے ميں مختلف مکاتب فکرکے معترضين کے دلائل کا مکمل ومدلل جائزہ لے کريہ ثابت کيا گيا ہے کہ روح ايک حقيقت ہے جوچارمراحل سے ہوکرگزرتي ہے اوريہ مخلوق حادث ہے جوفنا سے دوچارہوتي ہے, اورعذاب قبرکاتعلق روح کے ساتہ جسم سے بھي ہوتا ہےگرچہ تھوڑا ہي کيوں نہ ہو .اورجب اللہ چاہتا ہے تومردے کوسنا ديتا ہے اوراسميں اس مردہ کي روح کے ارادہ واختيارکا کچھ بھي دخل نہيں ہوتا, اوررہي بات کہ مردے مطلق سنتے ہيں اورتصرفات کا بھي اختياررکھتے ہيں تويہ عقيدہ قرآن وسنت کي نظرسے درست نہيں ہے.نيزحيات نبي و برزخ وغيرہ کي کيفيت کے بارے ميں کسي کوعلم نہيں ہے,يہ اوراس جيسے ديگراخروي مسائل وغيرہ پرسيرحاصل بحث کي گئي ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب روح, عذاب قبر اور سماع موتيr مختلف مکاتب فکرکے معترضين کا مکمل ومدلّل جائزہ
للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 194
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني