اعلام الموقعين عن رب العالمين
للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
زيرنظرکتاب ميں علامہ ابن قيم رحمہ اللہ نے اصول فقہ خصوصا فتوي،اجتہاد اور قياس کے موضوع پر نہايت ہي عمدہ کلام کيا ہے, اورجولوگ تقليد اورقياس کے باب ميں افراط وتفريط کاشکارہيں ،ان کاتفصيلي رد فرمايا ہے اورايک ايک مسئلے پربيسيوں دلائل پيش کيےہيں ?حيلہ سازوں کي بھي ترديدفرمائي ہے اورصحابہ کرام وسلف صالحين کے حوالے سے واضح کياہے کہ وہ ہرمسئلے ميں کتاب وسنت کومقدم رکھتے تھے ،لہذاہميں بھي براہ راست کتاب وسنت کي پيروي کرني چاہيے نہ کہ اقوال رجال کاسہارا ليناچاہيے ?ان لوگوں کي غلطي کوبھي واضح کياہے جويہ گمان رکھتےہيں کہ بعض احاديث خلاف قياس ہيں ? اردودان طبقہ کي آساني کيلئے اسے خطيب الہند علامہ محمد جونا گڑھي رحمہ اللہ نے اردو قالب ميں ڈھالا ہے اندھي تقليد سے نجات پانے والوں کے لئے نہايت ہي مفيد کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کريں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب اعلام الموقعين عن رب العالمين
للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 270
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي