اللہ سبحانہ وتعالي? کي تعظيم اور اُسے گالي دينے والے کا حُکم
للمؤلف: عبد العزيز بن مرزوق طريفي
اللہ سبحانہ وتعالي? کي قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے والے اور – اس سے پہلے- اسکے اوامر ونواہي کو چھوڑدينے والے بعض عوام کے يہاں، خاص طور پر شام اور عراق کے ملکوں اور کچھ افريقي ملکوں ميں، اللہ کو گالي دينا ، بُرا بھلا کہنا ، اور کبھي کبھار ايسے الفاظ اور اوصاف سے موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن کا تذکرہ کرنا يا انہيں سننا ايک مسلمان کيلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے? اور کبھي تو اسے ايسے لوگ کہتے ہيں جو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہيں ، اس لئے کہ وہ شہادتين لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتے ہيں ، اور کبھي تو بعض نمازيوں سے ايسا ہوجاتا ہے ، اور شيطان انکي زبانوں پر اسے جاري کرديتا ہے، اور ان ميں سے بہتوں کيلئے شيطان يہ مزيّن کرتا ہے کہ وہ اسکے معني کو مراد نہيں ليتے ہيں، اور نہ ہي اس سے اپنے خالق کي تنقيص کرنا چاہتے ہيں، اور انہيں يہ باور کراتا ہے کہ يہ سب فضول باتوں ميں سے ہيں جس پر دھيان نہيں ديا جاتا ہے! اسي وجہ سے انہوں نے اسميں لا پرواہي سے کا م ليا ہے! اس رسالہ ميں اسي کي خطرناکي اور اسکے حُکم کو بيان کيا گيا ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب اللہ سبحانہ وتعالي? کي تعظيم اور اُسے گالي دينے والے کا حُکم
للمؤلف: عبد العزيز بن مرزوق طريفي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 3
مرات الزيارة: 263
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد العزيز بن مرزوق طريفي