بائبل اور قرآن جديد سائنس کي روشني ميں
للمؤلف: ذاكر نايك
مشہور عالمي مقرر ڈاکٹر ذاکر نائيک اور عيسائي ڈاکٹر وليم کيمبل کے درميان ہونے والا ايک عظيم الشان مناظرہ جس کا موضوع تھا بائبل اور قرآن جديد سائنس کي روشني ميں-جس ميں ڈاکٹر ذاکر نائيک نے قرآني اور سائنسي دلائل کے ساتھ قرآن کي اہميت،حجيت اور موجودہ دور ميں لوگوں کي راہنمائي کرنے والي کتاب ثابت کيا ہے اور بائبل کي تحريفات اور جز وقتي کتاب ہونے کو دلائل سے ثابت کيا ہے-نيز قرا?ن پر کئے جانے والے سائنس کي بنياد پر اعتراضات کے بھرپور اور شافي جوابات دئے ہيں?تقابل اديان کے موضوع سے شغف رکھنے والے احباب کيلئے بہترين دعوتي ہتھيار ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب بائبل اور قرآن جديد سائنس کي روشني ميں
للمؤلف: ذاكر نايك
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 226
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: ذاكر نايك