اسلام کا نظامِ امن وسلامتي

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
اس دنيا ميں انسانوں کے مختلف طبقات ميں چھوٹے سے ليکر بڑے تک ،بچے سے ليکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے ليکر ايک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کي جد وجہد اور محنت وکوشش ميں اگر غور سے کام ليا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کي راہيں مختلف ہيں مگر آخري مقصد سب کا قدرے مشترک ايک ہي ہے ،اور وہ ہے امن وسکون کي زندگي? نبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم اسي امن وسلامتي کا علم بردارمذہب لے کر آئے? اسلام ايک امن وسلامتي والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حيوانوں کے ساتھ بھي نرمي کرنے کي ترغيب ديتا ہے? اس عظيم دين کا حسن ديکھئے کہ اسلام ’’سلامتي‘‘ اور ايمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہي ہميں امن و سلامتي اور احترام انسانيت کا درس دينے کيلئے واضح اشارہ ہے?نبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم کي حياتِ طيبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداري سے عبارت ہے?اسلام کي بدولت ايک ايسا معاشرہ تشکيل پايا جو تاريخ انساني کا سب سے زيادہ باکمال اور شرف سے بھرپور معاشرہ تھا اور اس معاشرے کے مسائل کا ايسا خوشگوار حل نکالا کہ انسانيت نے ايک طويل عرصے تک زمانے کي چکي ميں پس کر اور اتھاہ تاريکيوں ميں ہاتھ پاؤں مار کر تھک جانے کے بعد پہلي بار چين کا سانس ليا? نبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم نے انسانيت کي بقاء کے لئے سب سے پہلے جان،مال،عزت،خاندان کے تحفظ کا حق اور اجتماعي طور پر پورے انساني معاشروں کے تحفظ کے حقوق کا نہ صرف رسمي اعلان کيا بلکہ يقيني طور پر اس کے عملي نفاذ کي ضمانت فراہم کرکے جبر واستبداد اور استحصال طرز زندگي کا ناطقہ بند کر ديا? زير تبصرہ کتاب اسلام کا نظام امن وسلامتي محترم ابو حمزہ عبد الخالق صديقي صاحب کي تصنيف ہے،جس ميں انہوں نے اسلام کے اسي وصف اور امتياز کو بڑے احسن انداز ميں پيش کيا ہے?اللہ تعالي ان کي اس خدمت کو اپني بارگاہ ميں قبول فرمائے اور ان کے ميزان حسنات ميں اضافہ فرمائے?آمين راسخ تقريظ:شيخ الحديث عبد الله ناصررحمانى حفظه الله. تحقيق:حافظ حامد محمودالخضري،ناشر:انصارالسنہ،پبليکيشنز،لاہور?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب اسلام کا نظامِ امن وسلامتي

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 226

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الخالق صديقي

تحميل كتاب اسلام کا نظامِ امن وسلامتي للمؤلف: عبد الخالق صديقي

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب قبروں کي زيارت اور صاحبِ قبرسے فرياد لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية

قبروں کي زيارت اور صاحبِ قبرسے فرياد

(0)

لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية
قبروں کي شرعي زيارت کا کيا طريقہ ہے؟زندہ يا فوت شدہ سے دعا کروانا کيسا ہے؟ پيروں

تحميل كتاب سماع وقوالى اور گانا وموسيقي  کتاب وسنت اور سلفِ امت کي نظر ميں لـِ: أبو عدنان محمد منير قمر

سماع وقوالى اور گانا وموسيقي کتاب وسنت اور سلفِ امت کي نظر ميں

(0)

لـِ: أبو عدنان محمد منير قمر
بے شک گانا بجانا اور قوالي کا سننا حرام ہے اور دل ميں نفاق وذکرالہي سے دوري کا س

تحميل كتاب لمعة الاعتقاد لـِ: ابن قدامہ مقدسي

لمعة الاعتقاد

(0)

لـِ: ابن قدامہ مقدسي
توحيد ورسالت اسلامي عقيدے کي بنياد ہے اس عقيدے پردل سے يقين کرنا اورزبان سے اقرا

تحميل كتاب قرض کے فضائل ومسائل لـِ: فضل الهي ظهير

قرض کے فضائل ومسائل

(0)

لـِ: فضل الهي ظهير
زير مطالعہ کتاب قرض کے فضائل ومسائل کے سلسلے ميں ہے جسميں فاضل مؤلف پروفيسر ڈاکٹ

تحميل كتاب عيد ميلاد النبي صلى اللہ عليہ وسلم اور ہم لـِ: عادل سهيل ظفر

عيد ميلاد النبي صلى اللہ عليہ وسلم اور ہم

(0)

لـِ: عادل سهيل ظفر
عيد ميلاد النبي صلى اللہ عليہ وسلم کے موضوع پر ايک تحقيقي لا جواب کتاب جسميں عيد

تحميل كتاب خاتونِ اسلام لـِ: أبو بكر جابر الجزائري

خاتونِ اسلام

(0)

لـِ: أبو بكر جابر الجزائري
زيرنظر کتاب” خاتون اسلام” ان تمام تعليمات پرمشتمل ہے جنکا ايک مسلمان خاتون کو اپ

تحميل كتاب جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات لـِ: صالح بن فوزان الفوزان

جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات

(0)

لـِ: صالح بن فوزان الفوزان
زير نظر کتاب ميں جادو اور ٹونہ کے فرد اور معاشرے پرہونے والے خطرناک اثرات کو انت

تحميل كتاب کيا عيسي عليہ السلام کے والد تھے؟ لـِ: محب اللہ شاہ راشدي سندي

کيا عيسي عليہ السلام کے والد تھے؟

(0)

لـِ: محب اللہ شاہ راشدي سندي
كيا حضرت عيس?ي عليہ السلام بن باپ کے پيدا ہوئے؟ ايک طويل مدت تک تو امت مسلمہ کے

تحميل كتاب ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن؟ لـِ: محمد صالح المنجد

ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن؟

(0)

لـِ: محمد صالح المنجد
ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن! زير نظر کتابچہ چند اہم عناصر پرمشتمل ہے: 1-

تحميل كتاب سانحہ کربلا مع کربلا کي کہاني حضرت ابو جعفر محمد باقر کي زباني لـِ: ذاکر اسرار احمد

سانحہ کربلا مع کربلا کي کہاني حضرت ابو جعفر محمد باقر کي زباني

(0)

لـِ: ذاکر اسرار احمد
زيرنظر کتاب سانحہ کربلا سے متعلق ڈاکٹراسرار رحمہ اللہ کے عظيم خطاب پرمشتمل ہے جس

تحميل كتاب مختار الصِّحاح عربي - اُردو لـِ: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي

مختار الصِّحاح عربي - اُردو

(0)

لـِ: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي
مختار الصًحاح عربي? اُردو الفاظِ حديث کے مُستند معاني کي مشہور لغت : پيش نظر ک

تحميل كتاب نماز جنازہ کا مسنون طريقہ لـِ: ابو جابر عبد اللہ دامانوي

نماز جنازہ کا مسنون طريقہ

(0)

لـِ: ابو جابر عبد اللہ دامانوي
زير نظر کتاب ميں ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوي نے نماز جنازہ سے متعلق تمام احکا

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA