مختار الصِّحاح عربي - اُردو
للمؤلف: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي
مختار الصًحاح عربي? اُردو الفاظِ حديث کے مُستند معاني کي مشہور لغت : پيش نظر کتاب امام محمد بن ابي بکر بن عبد القادر رازي? کي تاليف‘‘مختار الصحاح’’ کا اردو ترجمہ ہے? يہ تاليف بذاتِ خود امام ابو نصر اسماعيل بن حمّاد الجوہري? کي مشہور ومعروف ضخيم عربي لغت تاج اللغ? و صحاح العربي? کا اختصار ہے?يہ ضخيم لغت چاليس ہزار کلمات پر مشتمل ہے?اس ضخيم اور مستند لغت کي افاديت واہميت کے پيش نظر امام رازي? نے اس سے ايسے کلمات چُن کر ان کي شرح اور تفسير بيان کي ہے جن کي ، ان کے اپنے الفاظ ميں ہر عالم ، فقيہ،حافظ قرآن،محدّث اور اديب کو اشدّ ضرورت ہے کيونکہ اس ميں جابجا قرآن ، حديث اور فقہي اصطلاحات کو ان کے سياق وسباق کے حوالے سے بيان کيا گيا ہے، نيز ترجمہ وتفسير کي صحت پر دور جاہليت کے مستند ومعروف شعراء کے اشعار ضرب الامثال اور مروّج محاورے بطور سند درج کئے گئے ہيں?امام رازي? نے الصحاح کي تفسير کے ساتھ ساتھ اپني طرف سے بڑے مفيد اضافے بھي کئے ہيں? کہيں تو کلمات کي مزيد وضاحت ہے اورکہيں مؤلف کے موقف کي تائيد ہے اور جہاں مناسب سمجھا ہے مؤلف کے موقف سے اختلاف بھي کيا ہے اور ساتھ ہي اپنا اختلافي موقف بھي بيان کيا ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب مختار الصِّحاح عربي - اُردو
للمؤلف: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 402
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي