فتنہ اور فساد ميں سلامت روي اور استقامت کے رہنما اصول
للمؤلف: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
پيش نظر کتاب ميں شيخ صالح بن عبد العزيز آل شيخ - حفظہ اللہ -نے چند ايسے شرعي قواعد و ضوابط تر تيب دئے ہيں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سياسي ،سماجي، معاشي ، ثقافتي فتنوں وغيرہ سے نکلنے ميں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہيں? يہ کتاب در اصل عربي لکچرز کي شکل ميں تھي افادہ عام کيلئے اسے کتابي شکل دے دي گئي ہے ? کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفريوائي - حفظہ اللہ - نے سر انجام ديا ہے اور اس پر نظر ثاني طارق علي بروہي - حفظہ اللہ -نے فرمائي ہے? عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے ميں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کيلئے بے حد مفيد ثابت ہو گا?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب فتنہ اور فساد ميں سلامت روي اور استقامت کے رہنما اصول
للمؤلف: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 258
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ